Saturday, April 16, 2016

فیس بک کا ’خفیہ اِن باکس) ("FACEBOOK HIDDEN INBOX")

فیس بک پر ایک چھپے ہوئے ان باکس کے بارے میں پتہ چلا ہے یہ دراصل ایک فلٹریشن کا نظام ہے جو سپیم کو روکنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
تاہم کئی سوشل میڈیا صارفین کو درجنوں ایسے پیغامات ملے ہیں جو دوسرے پیغامات کے نیچے دبے ہوئے تھے۔
ان پیغامات تک رسائی کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ www.facebook.com/messages/other کے لنک کو کاپی کرنے کے بعد اپنے براؤزر میں پیسٹ کریں۔
لیکن آپ ان تک فیس بک کے میسنجر کے ذریعے بھی پہنچ سکتے ہیں۔
................اس کا طریقہ یہ ہے:
سب سے پہلے ’سیٹنگز‘ کے آئیکون کو سیلیکٹ کریں، جو زیریں مینو پر سب سے نیچے ہیں
اس کے بعد ’پیپل‘ کو کلک کریں
’ریکویسٹ میسیج‘ آپشن کو منتخب کریں
’ویو فلٹرڈ ریکویسٹس‘ کو کلک کریں، آپ کو اس کے نیچے چھپے ہوئے پیغامات نظر آئیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Arabic Terms and their meaning moslty used in day to day conversation

    1. Akhi and ukhti Meaning "my brother" and "my sister" respectively, this descriptor is bigger than family. With...